1500 Sala Jashn Hai Lyrics – Shabbir Barkati, Syed Abdul Qadir AlQadri is 1500th Year Milad-un-Nabi ﷺ Naat 2025 recited by Syed Abdul Qadir Al-Qadri, Shabbir Barkati, and Moinuddin Bulbule Mustajab. Penned by Shauq Faridi with melodious composition by Owaisul Hassan Warsi and SAQ, produced under SAQ Production. Audio by RWDS, while the video is presented by AKV.
Lyrics in Urdu
پندرہ سو سالہ جشن ہے رب کے حبیب
ہر بچہ میرے شہر کا کہتا ہے مرحبا
جبریل نے کعبے پر پرچم لہرایا ہے
آمد کا زمانے کو پیغام سنایا ہے
خود رب دو عالم نے میلاد منایا ہے
ہم لوگ تو بندے ہیں کیونکر نہ منائیں گے
انگلی کے اشاروں سے جو چاند سے کھیلے ہیں
اک پل میں زمیں سے جو معراج کو پہنچے ہیں
جبریل امیں جن کی تعظیم کو جھکتے ہیں
بی آمنہ کے گھر پر تشریف وہ لائے ہیں
جو آج زمانے میں ہر سمت اجالا ہے
یہ رب کی قسم اس کے قدموں کا اتارا ہے
جو سارے رسولوں کا نبیوں کا آقا ہے
انسان کی صورت میں دنیا میں وہ آیا ہے
مسکینوں یتیموں کو ہم کھانا کھلائیں گے
شربت کی سبیلیں بھی ہر گام لگائیں
دنیا کو محبت کا پیغام سنائیں گے
امسال ہم کچھ ایسے میلاد منائیں گے
شیطان کے چیلے جو کہتے ہیں اسے بدعت
افسوس انہوں نے تو سیکھی ہی نہیں الفت
پچھتائیں گے محشر میں پائیں گے بڑی ذلت
سرکار مدینہ کو ، کیا چہرہ دکھائیں گے
اے شوق فریدی ہم میلاد کے دیوانے
میلاد مناتے ہیں میلاد منائیں گے
1500 Sala Jashn Hai Video
Credits & Copyrights
Title | 1500 Sala Jashn Hai | 1500th Year Milad-un-Nabi ﷺ |
---|---|
Reciters | Syed Abdul Qadir Al-Qadri, Shabbir Barkati, Moinuddin Bulbule Mustajab |
Lyrics | Shauq Faridi |
Composer | Owaisul Hassan Warsi, SAQ |
Audio | RWDS |
Video | AKV |
Label | SAQ Production |